رنگ گیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - رنگ کو جلانے والی چیز، چوکھا تیزاب، رنگ کو پکڑ لینے والا، رنگ کو قبول کر لینے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - رنگ کو جلانے والی چیز، چوکھا تیزاب، رنگ کو پکڑ لینے والا، رنگ کو قبول کر لینے والا۔